Chief Of Utmanzai

السلام عليكم سب فرينڈز کو جمعہ مبارک ھو اور آج جمعہ کا دن ھیں اور آپ سب نے اللہ سے سچے دل سے دعا کرنی ھیں خاص تور پر ان بچو کے لے جو شھید ھو گے ھیں اللہ تعالں ان بچو کو جنت الفردوس میں جگہ آتا فرما دیں اور ان کے ماں باپ کو صبر کا اجر آتا فرمایں امین اور ان ظالموں کو اللہ تعال تباھ اور برباد کریں امین امین امین
اس کو پڑھ ک اگے شیۂر کریں