DArd-E-TAnhai

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم

یہ فورم ادبی شہ پاروں نثر کے لیے بنایا گیا ھے دوست تعاون فرمایؑیں۔۔۔

احباب سے گزازش ہے فیس بک پر نثری ادب بہت کم دستیاب ہے ہماری کوشش میں ہاتھ بٹائیں اور نثری تخلیقات کو اس فورم کی میں پیش فرمانے میں مدد کریں !
اپنی تخلیقات بھی لگائیں اور دوسروں کی تحریروں پر تبصرہ بھی کریں۔۔۔۔
تمام سخن ساز سخن فہموں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے اس فورم میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
گروپ کے لیئے کچھ قانون اور ضوابط بھی ہیں براہ مہربانی ان تمام قواعد کا احترام کریں اور ان کی پابندی ایڈمن حضرات سمیت سب پہ لازم ہیں
1۔ گروپ میں ہر ممبر سے اخلاق سے بات کریں ۔ اخلاق ہی وہ واحد ہتھیار ہے جس سے آپ سب کو زیر کر سکتے ہیں !
2۔ گروپ میں مہذب الفاظ، صبر و تحمل کا لہجہ اور برداشت کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔
3۔ مذہبی فرقہ وارانہ کوئی بھی پوسٹ کرنے سے گریز کریں اور اگر کوئی مذہبی پوسٹ کرنا ناگزیر ہو تو تنقید سننے کے لیئے مہذب انداز میں تیار رہیں اور دلائل سے اپنا موقف واضح کریں اختلاف کو اہمیت دیں برداشت پھیلائیں ۔
4۔ تصویریں پوسٹوں سے گریز کریں خصوصا خواتین والی تصاویر سے بھی گریز کریں ۔
6. تبصرہ کرتے وقت گروپ کے ماحول کا انتہائی خیال رکھیئے ۔ الفاظ کا غیر مہذب چناؤ ہر گز نہ رکھیں کیوں کہ اس سے دل دکھانے کے سوا اور کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔ اچھے الفاظ آپ کے مہذب ہونے کی دلیل ہیں ۔
7.کسی بھی ممبر سے کوئی شکایت ہو تو آپ انتظامیہ سے رجوع کریں ۔ آپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا انشاللہ ۔
8. یہ گروپ ادبی و نثری تخلیقات کے لیئے ہے اس میں کسی بھی قسم کی ایڈورٹائزنگ سخت ممنوع ہے۔ کوئی بھی ایسے عمل میں ملوث پایا گیا تو اس کو گروپ سے نکال دیا جائے گا ۔
9.خواتین کا احترام کریں اس معاملے پہ انتظامیہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی لیکن خواتین بھی تمام مردوں کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھیں ۔ تمام ممبر وہ خواہ وہ کوئی بھی ہو عزت و احترام سے پیش آئے گا ورنہ اس کے لیئے گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔
10۔ گروپ کا ماحول قطعا خراب نہ کریں یہ آپ کا اپنا گروپ ہے محبت بانٹیئے ۔
منجانب: انتظامیہ درد تنہائی ____ ادبی فورم