Faizaan-e-Muhammad (Sallalaho Aliayhay Waalihi Wasalim)

صبر کرنا باہمت لوگوں کا کام ہے پار ہ 25 سورہ ٔ شورٰی آیت 43 میں فرما ن باری تعالیٰ ہے:
وَلَمَنۡ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِکَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوۡرِ ﴿٪۴۳﴾ ( الشوری :۴۳)
ترجمۂ کنزالایمان:اور بیشک جس نے صبر کیا اور بخش دیا تو یہ ضرور ہمت کے کام ہیں۔ صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد