Pakistan whatsapp group

اَوندھے منہ جہنَّم میں حضرتِ سیِّدُنا محمد بن عیسٰی ترمِذی علیہ ر حمۃ اللہِ القوی اپنے مشہور مجموعۂ احادیثِ '' تِرمِذی'' میں حضراتِ سیِّدَینا ابوسعید خُدری و ابوہُریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے نَقل کرتے ہیں:''اگرتمام آسمان و زمین والے ایک مسلمان کا خون کرنے میں شریک ہوجائیں تو اللہ عَزَّوَجَلَّ ان سبھوں کو منہ کے بل اَوندھا کرکے جہنَّم میں ڈال دے گا۔''
(سُنَنُ التِّرْمِذِیّ ج۳ ص۱۰۰حدیث ۱۴۰۳ دارالفکر بیروت )
یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کیجیے: madani.co/333-ur ‪#‎peshawar‬ ‪#‎blast‬