Live Cricket

ننھی کلیاں اکھاڑکر
باغ کواُجاڑکر
کیاملا تمہیں
بچوں کو مارکر
خوابوں کو توڑ کر
خون کو نچوڑ کر
کیاملا تمہیں
رحمتوں کوموڑکر