Fan's Of Sarim Haider Khan

السلام علیکم
ایک اھم پیغام اپنے بھائیوں تک
آج امت مسلمہ کیں اختلافات میں بھٹکی ھوئی ھے اس کی اصل وجہ اللہ کے قرآن سے دوری اور اس کو نہ پڑھنے کا سبب ھے آؤ عھد کریں کہ ھم اس قرآن کو پڑھیں گئے بھی اور اس کو سمجھیں گئے بھی
الحمدللہ اسی سلسلہ کے اندر ہم نے قرآن پاک کا ترجمہ شروع کیا ہے ہرجمرات اور جمعہ جو کہ تقریبا 2 دو رکوع مکمل ہو کر تیسرے رکوع کو پہنچ چھکا ھے
آؤ ایک مرتبہ پھر امت مسلمہ قرآن کی طاغوتی طاقتوں میں آ کر کافر کے آگئے سینہ سپر طاقت بن سکتی ہے]
ھمارا پتہ: گاؤں گاکھڑا کلاں جامعہ مسجد المعروف عیدگاہ والی تحصیل وضلع گجرات )
منجانب=حافظ ثاقب مسعود خادم اشاعت التوحید وسنت