‫◐♡ہم-ہیں-راہی-پیار-کے♡◐‬

اسلام علیکم ممبران
سب نئے آنے والے دوستوں کو
#خوش_آمدید……!!!
گر...وپ کے ماحول کو خوشگوار
رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے
گئے جو تمام ممبرز اور ایڈمنز
پر لاگو ہوتےہیں....!!
۔
قوائد و ضوابط:-

1: گروپ میں کسی اور گروپ
یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی
اجازت نہیں ہو گی. ❌❌

2: جو بھی پوسٹ کریں وہ ایک
میعاری پوسٹ ہو غیر معیاری
پوسٹ مٹا دی جائے گی✖✖

3:برائے مہربانی کوشش کریں کہ
جو پوسٹ اچھی لگے اس پے کمنٹس✏
کریں اور سب کی حوصلہ افزائی
کریں۔کمنٹ کرتے ہوئے الفاظوں کا
معیار اچھا رکھیں اور کسی کی دل
آزاری کا باعث نا بنیں....!! ✔

4: کسی ایڈمن گروپ ممبر کے
ساتھ بداخلاقی ہرگز
برداشت نہ ہو گی

5: کوشش کریں آپ کی پوسٹ اردو
فونٹ میں ہو اور تصویر کے اوپر لکھی
شاعری کم سے کم پوسٹ ہو

6:اپنی پرسنل تصویر کی
پوسٹنگ منع ہے

7:میل میمبرز بغیر جان پہچان
کے گرلز کو ٹیگ مت کریں ✖✖

8:پوسٹ پہ بغیر جان پہچان کے
ہیلو ہائے جیسے کمنٹس نا کریں ✖✖

9: قوائد ضوابط نہ ماننے والے
کو بلاک کر دیا جائے گا