Taaj Dar E Darul Ihsan Hazrat Abu Anees Sufi Muhammad Barkit Ali (QSA)

تمام پاکستانی مسلمان مل کر دعا کریں کہ یا اللہ پاک۔۔
جنرل راحیل شریف کو غصہ دلا دے اور اُنہیں پاکستان کے بقا اور غریب ، مظلوم، دکھی عوام کے بارے میں بھی سوچنے کے توفیق عطا فرما دے ، اور انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکا پر جو حکومت کی طرف سے نہتی عوام پر پولیس سے فائرنگ کرا کر ہزاروں کارکن زخمی اور کئی شہید ہوئے اس پر بھی جنرل راحیل شریف کو کچھ سوچنے کی توفیق فرمااور غصہ دلا دے ۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔ آمین آمین آمین کہ کر ہر پاکستانی شئیر کرے