ÄŅĠËĻ ĐŖËÄM ĻÄŅĐ

السلام علیکم
نئےشامل ہونے والے تمام معزز اراکین کو اینجل ڈریم ل...ینڈ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے ....!!!

آپ سب کی سہولت کیلیے ہم نے گروپ کے کچھ قوانین اس امید کے ساتھ بناے ہیں کہ آپ لوگ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دو گے

1:- گروپ میں زیادہ سے زیادہ اسلامی تعلیمات کو فروغ دیں نیز جو بھی پوسٹ کریں حوالہ جات کے ساتھ کریں
2:- گروپ میں ایسی شاعری کرنے کی اجازت نہیں جس میں مرد اور خواتین کی تصاویر شائع کی گئی ہوں تصاویر جیسی بھی ہوں اچھی ہوں یا بری ہر قسم کی تصاویر کی ممانعت ہے
3:-:-غیر اخلاقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو بغیر اطلاع کے گروپ سے بے دخل کر دیا جاے گا۔
4:- فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹ سے اجتناب کریں. ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد، گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو ، کو ارسال نہ کریں گفتگو کے دوران بھی اس کا خیال رکھیں ۔
5:-۔تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں
6:- یاد رہے ... کسی بھی گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو کہ نہ فرمانی کس کی کر رہے ہو ...... الله تعالیٰ ہم سب کو سمجھ عطا فرماۓ آ مین ... جزاک الله خیرا .
نوٹ: گروپ سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کرنے کی بجاے ایڈمنز سے رجو ع کریں۔
گروپ میں مندرجہ ذیل احباب ایڈمنز کے عہدے پر فائز ہیں_____

1:- اینجل
2:-پریٹی لاڈلی
3:-وانیا شاہد
4:-سمیرا اقبال
5:-شاہد علی
6:-طیبی راجپوت
7:-سعید رضا
8:-شاہد علی
9:-عمران اشرف مغل
10:-اویس بلوچ
11:-فواد فادٰی
12:-محمد رضوان