Sad & Lovely Poetry

قواعد و ضوابط
اسلام علیکم
سب نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید
بز...م کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں جو
تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوتے ہیں..
قوائد و ضوابط
گروپ میں ڈائریکٹ پوسٹنگ کی جائے ۔ ٹائم لائن یا کسی پیج سے شیئرنگ کی
اجازت نہیں ہو گی ۔
گروپ میں کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی ۔
1: جو بھی پوسٹ کریں وہ ایک میعاری پوسٹ ہو غیر معیاری پوسٹ مٹا دی جائے گی
2:- مزہبی، سایسی اور ہر ایسی گفتگو سے گریز کریں جس سے کسی کی ذات کو ٹھیس
پہنچے۔
3: گروپ میں کسی اور پیج یا گروپ کی تشہیر منع ہے
4: کوشش کریں کہ جو پوسٹ اچھی لگے اس پے کامنٹس کریں
5: کسی گروپ ممبر کے ساتھ بداخلاقی ہرگز برداشت نہ ہو گی
6: گروپ پے غیر معیاری تصویروں کی پوسٹ منع ہے
7: گروپ پے کوئی مسلہ ہے تو ایڈمن سے رجوع کریں
9: قوائد ضوابط نہ ماننے والے کو گروپ سے خارج کر دیا جائے گا..
10: یہ ایک فیملی گروپ ہے اور آپ ایک فیملی کیطرح رہیں
بزم میں کسی بھی قسم کی ایسی پوسٹ نہیں کی جا سکتی جس کا تعلق کسی خاص فرقے
سے ہو اگر ایسا ہوا تو پوسٹ فوری طور پر ریموو کر دی جائے گی
آپ اس گروپ پر اردو شاعری و نثر سے متعلقہ انتخاب
پوسٹ کر سکتے ہیں۔
پوسٹ کرنے سے پہلے اشعار کی صحت ضرور جانچ لیجیے.
آپ کسی بھی پوسٹ پر مثبت تنقید اور اصلاح کر سکتے ہیں۔
شائستگی کا دامن تھامے رکھیے، کہ یہ اہلیانِ ذوق اور
صاحبانِ علم کا زیور ہے۔
شکریہ--------------------
جوائن کرنــــــــے کا شکریہ-----