<3 <3 *** (JAB TAQ HAI JAAN PART 2 ) *** <3 <3

السلام و علیکم معزز احباب

آپ سب کی سہولت کیلیے ہم نے گروپ کے کچ...ھ قوانین اس امید کے ساتھ بناۓ ہیں کہ آپ لوگ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دینگے

گروپ میں ڈائریکٹ پوسٹنگ کی جائے ۔ ٹائم لائن یا کسی پیج سے شیئرنگ کی اجازت نہیں، کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی.
کچھ بھی پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ انسانی تصویر اخلاقی حدود کو پامال نہ کرے
(مقصد عریانیت سے اجتناب ھے)
تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں
یہ گروپ کسی قسم کی سیاسی، مذہبی شدت پسند ی کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے نہیں ہے اس لیۓ کسی فرد یا فرقے کی دلازاری کی اجازت نہیں ہوگی
بزم میں کی جانے والی پوسٹس صرف ایڈمنز کیلئے نہیں کی جاتیں بلکہ ان پر تمام میمبرز کو اپنی رائے دینا چاھئیے تاکہ میمبر کی حوصلہ افزائی ھو ، اکثر میمبرز پوسٹ کرنےکےبعدنظرنھیں آتےتبھی دوبارہ گروپ میںآتے ھیں جب پوسٹنگ کرنی ھو.یہ رویہ ادبی تقاضوںکی توھین ھے.امید ھےکہ تمام میمبرز اس بات کو ذھن نشین رکھیں گے

تعاون کاشکریہ
منجانب:انتظامیہ