MAILSI

" میلسی" گروپ میں شمولیت کا شکریہ ۔ تمام معزز ممبران سے التماس ھے کہ میلسی سے متعلق معلومات ، تصاویر ، ویڈو اور آراء و خیالات کے زریعے لاھو ر کی صحیح عکاسی کریں ۔ میلسی کے مسائل کی نشان دھی اور ان کے حل کیلئے تجاویز سے سیاسی اورمعاشرتی شعور اجاگر کریں ۔ غیر متعلقہ ، غیر اخلاقی ، فرقہ واریت و سیاسی نفرت پر مبنی مواد و گفتگو سے اجتناب کریں تا کہ اسلامی معاشرتی قدروں کو فروغ مل سکے ۔ تمام معزز ممبران کے تعاون کا شکریہ!

ملتمس ِدعا : ! میاں فخر الاسلام ( ایڈ من )

Website : www.mailsi.com.pk