Pakistani community Belgium

ذرا یہ پڑھ لیجئے

میرے پیارے دوستو اگر اپ پاکستاں سے تعلق رکھتے ہے اور بیلجیم میں رہتے ہیں تو اس گروپ میں شامل ہو جایں یہ ہم سب کے لئے ایک گروپ ہے جو ہمارے مسایل بیان کرنے اور جاننے کا ایک ذریعہ ہے .اپنے دوستوں کو بھی انوائٹ کریں .

اشتہاروں سے پرہیز کریں .
بیلجیم کی خبریں پن کی جاےنگی.
گندی پوسٹ والے کو نکال دیا جائے گا .
کسی گروپ یا پیج کی پبلسٹی نہیں کی جاےگی .
بیلجیم کی سیاسی پوسٹ اپ پوسٹ کر سکتے ہیں لکن پاکستاں کی سیاست اور گالیوں سے پرہیز کرے پلیز