‫میرے درد کو جو زباں ملے‬

میرا درد نغمہء بے صدا
میری ذات ذرہء بے نشاں
میں بتاؤں کیا مجھے ک...یا ملے
مجھے صبر ھی کا صلہ ملے
میرے درد کو جو زباں ملے
کسی یاد ھی کی ردا ملے
کسی درد ھی کا صلہ ملے
کسی غم کی دل میں جگہ ملے
جو میرا ھے وہ مجھے آملے
مجھے اپنا نام و نشاں ملے
میری ذات کا جو نشاں ملے
مجھے رازِ نظمِ جہاں ملے
جو مجھے یہ رازِ نہاں ملے
مری خامشی کو زباں ملے
مجھے کائنات کی سروری
مجھے دولتِ دو جہاں ملے
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

۱. گروپ میں کوئی بھی کسی بھی قسم کی بدتمیزی برداشت نہیں کی جائے گی خاص طور پر خواتین سے کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا غیر اخلاقی بات برداشت نہیں ھوگی ۰
۲. سب سے گزارش ھے کہ اچھی اور ڈیسنٹ پوسٹنگ کریں خاص طور پر تصویر ایسی ھونی چائیے جو اخلاق کے دائرے کے اندر ھو ۰
۳. ہر ممبر دوسرے کی عزت کرے
۰۴. کسی بھی قسم کی ایڈورٹسمنٹ یا گروپ،پیج،پروفائل کے لنک قابل قبول نہیں ھیں پوسٹ کے ساتھ اسی وقت پروفائل کو بھی بلاک کر دیا جائے گا ۰
۵. گروپ کے کسی بھی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کوئی شکائت ھو یا کوئی بھی پریشانی تو گزارش ھے کہ گروپ ایڈمنز سے رابطہ کریں ھم آپکی شکائت ضرور دور کریں گے ۰
۶. گروپ میں سیاسی گفتگو سے برائے مہربانی پرہیز کریں ۰
۷. آپ سب سے گزارش ھے کہ اپنے اچھے دوستوں کو بھی اس گروپ میں انوائٹ کریں تانکہ گروپ کو پروموٹ کرنے میں آسانی ھو ۰
۸. اگر کوئی ممبر گروپ کے متعلق کوئی رائے یا سجیشن دینا چائے تو پلیز گروپ ایڈمنز سے رابطہ کرے ھمیں بہت خوشی ھوگی ۰
۹.گروپ میں ایک ممبر کو دن کی صرف تین ( 3 ) پوسٹس کی اجازت ھے (تانکہ گروپ کے تمام ھی ممبرز کی پوسٹس سب دیکھ سکیں۰)
۱0. ھر ہفتہ گروپ میں ایک ٹاپ ممبر آف دی ویک چنا جائے گا جس کا فیصلہ جس ممبر کے کمنٹس اور لائکس سب سے زیادہ ھوئے ان کو مد نظر رکھتے ھوئے کیا جائے گا۰
ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب ان اصولوں پر عمل کریں گے۰
منجانب : میرے درد کو جو زباں ملے
شکریہ